پاکستان ریلوے نے 15 ستمبر سے بغیر ویکسین کے سفر پر پابندی لگا دی ہے

اکستان ریلوے نے پندرہ ستمبر سے بغیر ویکسین کے سفر پر پابندی لگا دی ہے.

پاکستان ریلوے نے اپنے ملازمین کو بھی
واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی ویکسین کا پہلا ڈوز پندرہ ستمبر سے پہلے لگائیں اور دوسرا ڈوز پندرہ اکتوبر سے پہلے لگائیں

ستمبر سے صرف ان لوگوں کو سفر کی اجازت ہوگی جن کے ایک ڈوز مکمل ہے
پندرہاکتوبر سے ان لوگوں کو سفر کی اجازت ہوگی جن کے دونوں ڈوز مکمل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: