نیا ڈرامہ مین ہاری

مین ہاری پیا آنے والا اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈرامہ ہے جو جلد ہی آن ایئر ہوگا۔ ڈرامہ میں ہیرا مانی ، مرینہ خان ، سمیع خان اور سنبل اقبال شامل ہیں۔ ڈرامہ قیصرہ حیات نے لکھا ہے اور یہ بگ بینگ انٹرٹینمنٹ پریزنٹیشن ہے ، ڈرامہ کے ڈائریکٹر سید ارشاد علی عرشی ہیں۔ ڈرامے کی کہانی ایک ایسی عورت کے گرد گھومتی ہے جو کبھی ماں نہیں بن سکتی اور اس کے شوہر کو بچوں کی خاطر دوبارہ شادی کرنی پڑی۔ ڈرامہ کی کاسٹ انتہائی باصلاحیت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: