وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ٹوئٹر پر لکھا

اسلام آباد ملک کا پہلا شہر بن گیا جس نے اپنی آدھی سے زیادہ آبادی کو ویکسین لگوا دی

یہ پیش رفت این سی او سی کی جانب سے کورونا وائرس کے زیادہ پھیلاؤ کی وجہ سے اسلام آباد سمیت 23 شہروں میں عائد پابندیوں میں 15 ستمبر تک توسیع کے اعلان کے چند روز بعد سامنے آئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: