عایزہ خان نے 10 ملین فالوورز کو عبور کر لیا

اداکارہ عایزہ خان اتوار کے روز ایک کروڑ فالوورز کے ریکارڈ تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں اور وہ سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی مشہور شخصیت بن گئیں،

مشہور ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہوکی کامیابی کے بعد عایزہ خان کے مداحوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

۔ماہرہ خان تیسرے اور منال خان 4 پوزیشن پر ہیں

FEATURED IMAGE SOURCE ; https://instagram.com/ayezakhan.ak?utm_medium=copy_link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: