کیا بارش ہوگی

.کراچی میں ہیٹ ویودرجہ حرارت 41 ڈگری تک جا سکتا ہے

گزشتہ روز سےگرمی میں جاری ہے جس کا اثر آج بھی دیکھا جا سکتا ہے اور یہ گرمی مزید ایک یا دو روز رہ سکتی ہے

لیکن خوشی کی بات یہ بھی ہے کہ کراچی میں آج شام یا رات کو ہلکی بارش ہو سکتی ہے

کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی گرمی اور آج رات سے ہلکی بارش کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: