کراچی میں ستمبر کے مہینے کی گرم ترین رات

کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے بتایا کہ بدھ کی رات میٹرو پولس میں 2011 کے بعد ستمبر میں رات کے وقت سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، 30.5

سردار سرفراز نے کہا کہ غالبا کراچی والوں کو اگلے تین روز تک گرم موسم کی صورتحال برداشت کرنا پڑے گی، انہوں نے مزید کہا کہ کل صبح سے شہر میں سمندری ہوا بحال ہونے کا امکان ہے۔°

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: