سندھ میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان سندھ حکومت نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی وجہ سے بدھ 22 ستمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا، سندھ حکومت نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ میں عام تعطیل کی جائے گی۔سندھ میں اسکول، کالج، یونیورسٹیاں، سرکاری ادارے، خود مختار اور نیم خود مختار ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسلیں بند رہیں گی۔ہر سال تین روزہ عرس چودہویں صفر سے منایا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: