لاہور شہر میں ڈینگی بے قابو

.لاہور میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

پنجاب میں مجموعی طور پر 662 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 588 کا تعلق پنجاب سے ہے اور باقی رپورٹ راولپنڈی، ملتان، وہاڑی اور مظفر گڑھ میں ہوئی ہیں۔صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے ٥٠ سے زیادہ مریضوں کو داخل کرایا گیا ہے۔ان میں سے زیادہ تر نازک دیکھ بھال میں ہیں۔ پیر کو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے بھر میں انسداد ڈینگی مہم شروع کرنے کے احکامات جاری کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: