محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے حالیہ گرمی کی لہر بارشوں کے بعد ختم ہو جائے گی

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ بارشوں کا یہ سلسلہ 20 ستمبر سے لیکر 24 ستمبر پنجاب اور کے پی کے میں بارش برسا سکتا ہے

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ بارشوں کا سلسلہ سندھ اور بلوچستان میں 23 ستمبر جمعرات شام سے شروع ہوگا جو کہ 25 ستمبر ہفتے تک جاری رہ سکتا ہےہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: