این سی او سی

این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے جہاں سب سے زیادہ ویکسینیشن کی سطح ہے۔ان میں کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، میرپور، مظفر آباد، گلگت اور سکردو شامل ہیں۔اس کے علاوہ یکم اکتوبر سے مکمل طور پر ٹیکہ نہ لگوانے والے بالغوں پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں گی

کوویڈ ١٩ وبا سے نکلنے کا واحد راستہ شہریوں کی زیادہ آبادی کو ویکسینیشن کی جائیں

%d bloggers like this: