بارش کا سسٹم کراچی سے صرف 500 کلومیٹر دور

سندھ میں بدھ کی رات سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین اور بلوچستان کے کوسٹل علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے،

خراب موسم کے باعث ماہیگیروں کو سمندر میں جانے سے روکا گیا ہے

موجودہ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں خطرناک بارش ہو سکتی ہے اور اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ موجود ہے

%d bloggers like this: