کیا پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جائے گا؟

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بالترتیب 5.5 روپے اور 3.5 روپے اضافے کی سفارش کی ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری بھیج دی ہے۔تاہم قیمتوں میں ترمیم کے حوالے سے حتمی منظوری وزیر اعظم عمران خان پر منحصر ہے۔اگر اس کی منظوری دی گئی تو نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔.

%d bloggers like this: