ایچ ای سی کا دنیا کی اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں کے لئے ایم ایس، پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اتوار کے روز دنیا کی 100 سرفہرست یونیورسٹیوں کے لیے منتخب شعبوں میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔ایچ ای سی نے کمپیوٹر سائنس، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیٹا سائنس، سافٹ ویئر انجینئرنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی وظائف کی پیشکش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: