آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف 22 میں سے 21 میچ جیتے ہیں لیکن اس کے باوجود بنگلہ دیشی ٹیم میں حیرت انگیز صلاحیتیں موجود ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ آج کے میچ میں کیا ہوتا ہے

اگر ہم پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو آسٹریلیا کے 2 پوائنٹس ہیں اور بنگلہ دیش نے کوئی میچ نہیں جیتا ہے لہذا فی الحال وہ 0 پوائنٹس پر ہے۔

%d bloggers like this: