اسٹیٹ بینک آف پاکستان
کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے کچھ جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر خبروں کی سختی سے تردید کی اور واضح کیا کہ اس وقت ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔