پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

قومی کرکٹ ٹیم بنگلادیش کیخاف سیریز کےلیے دبئی سے ڈھاکا پہنچ گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم بنگلادیش میں ایک روزہ قرنطینہ کرے گی جبکہ کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکہ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

ٹیم منجمنٹ کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کے دورہ بنگلادیش سے دستبردار ہونےکے بعد انکی جگہ افتخار احمد کو ٹیم میں موقع دیا گیا ہے جبکہ وہ لاہور سے دبئی پہنچ گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: