آسٹریلیا نے پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
آسٹریلیا نے دبئی میں فائنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی ڈبلیو سی ٹائٹل جیت لیا۔ڈیوڈ وارنر 53، مچل مارش 77*رنز بنا کر ٹیم کو جیت کی طرف لے گئے۔