کراچی شہر اور گردونواح میں سردی شروع

کراچی میں راتین سرد ہونا شروع
شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

ہلکی سردی کی یہ لہر آئندہ کچھ دنوں تک شہر میں جاری رہے گی

نومبر کے آخر میں یہ دسمبر کے شروع میں شہر میں ایک اور سردی کی لہر آنے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: