بنگلہ دیش اور ہمسایہ ممالک میں 6.1 شدت کا زلزلہ

ڈھاکہ: جمعہ کی علی الصبح میانمار بھارت کے قریب ریکٹر اسکیل پر 6.1 شدت کا زلزلہ آیا۔یو ایس اے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کی ریاست چن کے شہر ہاکھا کے قریب تھا۔جمعہ کی صبح تقریبا 5 بجکر 45 منٹ پر چٹوگرام، ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے آئے۔ڈھاکہ میں دو مضبوط تیز شیک محسوس کیے گئے۔ بنگلہ دیش میں اب تک نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔مزید برآں بھارت کے کولکتہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے شدت سے محسوس کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: