آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان 2 پوزیشن پر آگیا۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا کی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ پاکستان نے 3 میچ کھیلے، 2 جیتے اور ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان نے چیمپئن شپ کے تحت 2 سیریز جیتی ہیں، پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کا تیسرا اور ویسٹ انڈیز کا چوتھا نمبر ہے۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: