متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو رواں ماہ کے آخر میں طویل تعطیلات ملیں گی

اب متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے آخر میں جمعہ اور ہفتہ کے بجائے ہفتے اور اتوار کو چھٹیاں ہوں گی اور جمعہ کو نصف کام کا دن سمجھا جائے گا

نیا قانون یکم جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: