پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے شکست دے دی

گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی تھی ۔ اس میچ میں حیدر علی کو 39 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو کراچی میں ہی کھیلا جائے گا جس کے بعد 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز بھی شیڈول ہے۔

%d bloggers like this: