ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے
تہران : ایران کے علاقے اندیکا میں 4.8 شدت کے زلزلہ آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے علاقے اندیکا سے 29 کلومیٹر دوری پر زلزلہ آیا ۔ زلزے کی شدت 4.8 بتائی جارہی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے زور دار تھے کہ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔