سونامی وارننگ جاری

 انڈونیشیا کے علاقےمشرقی نوساٹنگاڑہ  زلزلے سے لرز اٹھا ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق  زلزلے کی ریکٹراسکیل پر شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے 

زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ  انڈونیشیا کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: