پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان فائنل ٹی ٹوئنٹی شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جانے کے امکانات روشن ہوگئے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انحصار ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ پر منحصر تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہمان ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔اب تیسرا ٹی 20 مقررہ وقت پر ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: