جے 10 سی طیارے اگلے سال پی اے ایف کے بیڑے کا حصہ بننے کو تیار

پاک فضائیہ اگلے سال پاک فضائیہ کے بیڑے میں جے 10 سی طیارے شامل کرکے ملک کی فضائی حدود کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

بتایا گیا ہے کہ چینی ساختہ “جے 10 سی” ایک جدید سنگل انجن ڈیلٹا ونگز فائٹر جیٹ ہے، یہ بیک وقت متعدد اہداف کی نشاندہی کرتا ہے

مزید برآں یہ لڑاکا طیارہ پی ایل 15 میزائلوں سے لیس ہے جو 200 کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: