کراچی میں سردی کی لہر

کراچی میں گزشتہ روز سردی کی موجودہ لہر کا کم ترین درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور آج 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آہستہ آہستہ یہ سردی کی لہر کمزور ہو جائے گی اور اگلی سردی کی لہر اگلے آنے والے ہفتوں میں شہر سے ٹکرا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: