آلودہ فضا

لاہور میں بدھ کوسب سے زيادہ 392 ايئرکوالٹی انڈيکس ریکارڈ کيا گيا۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 200 سے تجاوز کرگیا۔ماہرين صحت کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی انسانی صحت کے لئے خطرے کا باعث ہے اور شہری احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے گھروں سے نکليں۔ محکمہ موسميات کے مطابق بارش کا فی الحال کوئی امکان نہيں

%d bloggers like this: