پریس ریلیز پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ۔

محکمہ موسمیات کے مطا بق طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ کی( شام/رات) کو ملک کے مغربی /بالائی علاقوں میں داخل ہو گا

ہفتہ (شام/رات) اور اتوار کو کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلعہ عبداللہ، نوکنڈی، دالبندین، نوشکی، تربت، پنجگور، گوادر، پسنی، جیوانی، لسبیلہ، قلات، خضدار، مستونگ،نصیر آباد، جعفرآباد، جھل مگسی، بولان، سبی، کوہلو، بارکھان، ڈیرہ غازی خان، لیہ، راجن پور، ملتان، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، کراچی، دادو،جامشورو، میرپورخاص اور خیرپور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔
اتوار( شام/رات) سے منگل کے دوران اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان،چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، باجوڑ، کرم ،وزیرستان، کوہاٹ، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور قصور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

پریس ریلیز پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: