بلوچستان پولیس نے سال نو پر ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی

صوبائی پولیس ترجمان کے مطابق سال نو پر کوئٹہ میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا، جس پر 10 سال قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: