خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

ہفتہ کی شام خیبرپختونخوا کے بڑے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پشاور، مردان، نوشہرہ، باجوڑ، شانگلہ، چترال، سوات اور گردونواح کے مکینوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔

متاثرہ ممالک پاکستان، تاجکستان اور افغانستان تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ زلزلے کا مرکز ایشکاشم، تاجکستان سے 41 کلومیٹر دور تھا جو شام 6 بج کر 15 منٹ پر آیا۔

زلزلے کی گہرائی 216 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: