لاہور میں اومیکرون کے مزید کیسز کا پتہ چلا

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور لاہور میں اومیکرون کیسز کی تعداد 110 تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ پنجاب میں اومیکرون کیسز کی تعداد 117 ہوگئی ہے۔اس حوالے سے پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح تشویشناک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: