پاکستان کے لیے موسم کی پیشن گوئی

منگل کی رات سے بارش کا نیا سسٹم سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں برسے گا۔

بدھ کی صبح سے کراچی میں اس کا اثر ہو سکتا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے تیز بارش ہو سکتی ہے۔

دوسرا نظام جمعرات سے صوبائی دارالحکومت کراچی کے ساتھ ساتھ سندھ کے دیگر شہروں پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: