کراچی میں سردی کی لہر

کراچی میں سردی کی لہر جاری ہے جہاں درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔

کل صبح کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔
سردی کی یہ لہر طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: