صارفین کیلئے بجلی سستی

نیپرا حکام کے مطابق موسم سرما میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد کے الیکٹرک کے گھریلو، کمرشل اور عام صارفین کیلئے ریٹ 12.96 روپے فی یونٹ ہوگا۔

حکام کے مطابق رعایتی پیکج کا اطلاق گزشتہ سال کی نسبت زائد یونٹس کے استعمال پر ہوگا، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے رعایتی پیکچ کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔

رعایتی پیکج کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: