آئندہ ہفتہ کے دوران بارش اور برفباری کی پیشگوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطا بق ہلکی سے درمیانی بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں منگل کے روزداخل ہو گا جو کہ جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔

منگل رات سےجمعرات کے دوران مری، گلیات،نتھیا گلی،کاغان،ناران،چترال، دیر،سوات،کوہستان،استور،ہنزہ،گلگت،وادی نیلم،باغ اور ہویلی کے اضلاع میں ہلکی سے درمیانی برفباری کا امکان۔

منگل اور بدھ کو دیر،مالاکنڈ،ہزارہ،سوات،کوہستان،گلگت بلتستان اورکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: