پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کے ٹکٹوں پر شاندار ڈسکاؤنٹ آفر کا اعلان کر دیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے پی ایس ایل 2022 کے شائقین کے لیے محدود مدت کے لیے ایک پرجوش پیشکش کا اعلان کیا ہے — پیش ہے ‘4 پی ایس ایل 2022 کی ٹکٹیں خریدیں اور 1 مفت حاصل کریں’۔

تفصیلات کے مطابق، یہ پیشکش پلے آف اور فائنل کے لیے دستیاب نہیں ہے لیکن کرکٹ کے شائقین پی ایس ایل 7 کے دیگر تمام میچوں کے لیے مفت ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

پی ایس ایل سیزن سات میں چار ٹکٹوں کی خریداری پر شائقین کرکٹ کو ایک ٹکٹ بالکل ’مفت‘ فراہم کیا جائے گا۔

کراچی میں 27 جنوری سے شروع ہونے والے PSL کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ‘4 PSL 7 ٹکٹیں خریدیں اور 1 مفت حاصل کریں’ آفر سے تمام کرکٹ شائقین استفادہ کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: