نئی مغربی سردی کی لہر

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بالائی علاقوں میں برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور یہ تین روز تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نتھیاگلی، ایوبیہ، ٹھنڈیانی، گلیات، ناران، چترال، دیر، سوات اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی ہے۔

کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، لاہور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں درجہ حرارت گر جائے گا۔

کراچی میں آج اور کل تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: