محکمہ موسمیات کے مطابق 22 سے 27 جنوری کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک اور ہلکی سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے جس کے دوران کراچی میں رات کا درجہ حرارت 8/9 سینٹی گریڈ اور سندھ کے بیشتر شہروں میں 4سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جائے گا

کراچی میں تیز ہوائیں چلیں گی اور یہ ہوائیں جمعرات کی رات سے ہفتہ کی صبح تک کراچی کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہیں اور جمعہ کی شام تک یہ ہوائیں تیز ہوسکتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: