پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بعض مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدید دھند کی توقع۔
منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورشمالی پنجاب میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند کی توقع۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: