ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا ۔پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔
اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ تاہم گلگت اور بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بار ش /برفباری ریکاڈ کی گئی ۔
سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر):گلگت بلتستان: استور میں 01ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 15، استور منفی12،گوپس منفی10،کالام منفی 08،اسکردومنفی 07، بگروٹ منفی 06،ہنزہ ،دیر، پاراچنارمنفی04 اور مالم جبہ میں منفی 03ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: