پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے ساتویں ایڈیشن میں ہفتہ کو ملتان سلطانز نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔

خوشدل شاہ نے آخری اوور میں تین چوکے اور ایک چھکا لگا کر قلندرز کو فتح دلادی۔

اس سے قبل پی ایس ایل 7 کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 207 رنز کا ہدف دیا تھا۔

لاہور قلندرز نے سیزن کا پہلا میچ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بطور کپتان کھیلا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: