Latest Sports January 30, 2022January 30, 2022 NewsVidz 0 Comments #karachi, #pakistan, cricket, PSL7, safepakistan, t20 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں آج (اتوار) کو کراچی میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پانچویں میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز کراچی کنگز سے ٹکرائے گی۔ پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ Share this:TweetLike this:Like Loading... Related