کراچی اسٹیڈیم میں پیر کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

قبل ازیں سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے ہوگا۔

اسلام آباد نے اپنا واحد میچ جیتا ہے جبکہ ملتان نے اپنے تینوں میچ جیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: