وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد ایئرپورٹ پہنچیں گے جہاں سے وہ زرعی یونیورسٹی جائیں گے اور ہیلتھ کارڈ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: