موسم کی خبریں۔

بلوچستان میں برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ہوگیا۔ زیارت اور گردونواح کے علاقوں میں شدید برفباری کے باعث موسم انتہائی خراب ہے۔ پی ڈی ایم اے نے لوگوں خصوصاً سیاحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان موسمی حالات میں برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کے شکار علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور سڑکوں پر پھسلن ہونے کی وجہ سے احتیاط برتیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: