کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا۔ زلمی نے چھ وکٹوں کے نقصان پر بڑا ہدف حاصل کر لیا۔

کراچی کنگز موجودہ ایڈیشن میں کھیلے گئے پانچوں میچ ہار چکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے ہے۔ اپنے آخری میچ میں کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 42 رنز سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: