آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہے گا۔

تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش/برفباری کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد سات ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 10، کراچی 15، پشاور 11، کوئٹہ اور گلگت 5، مری 2 اور مظفر آباد 6 ڈگری سینٹی گریڈ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: