کل کے میچ میں ملتان سلطان نے کراچی کنگز کو شکست دی تھی۔
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں ملتان سلطانز نے ہدف 19.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

اس سیشن میں کراچی کنگز تمام 8 میچ ہار چکی ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں آج (جمعرات) پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ میچ شام 7.30 بجے شروع ہوگا۔

پشاور زلمی نے اپنے آٹھ میں سے چار میں کامیابی حاصل کی ہے — اپنے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تھی۔

اس دوران، اسلام آباد یونائیٹڈ اب تک ٹورنامنٹ میں اپنے پانچ میں سے تین میچ جیت چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: