پی ایس ایل 7 آج کا شیڈول اور اپ ڈیٹ


گزشتہ رات پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
آج 2 میچ ہوں گے۔
پہلا ملتان سلطان بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقامی وقت کے مطابق 2:30 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اور دوسرا میچ لاہور قلندر بمقابلہ کراچی کنگز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مقامی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے ہوگا۔
کراچی کنگز تمام 8 میچ ہار چکی ہے لیکن شائقین کی امیدیں آج کے میچ سے بہت زیادہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: